اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی بی کاکرکٹرثقلین مشتاق کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈنے کرکٹرثقلین مشتاق کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں بھی ثقلین مشتاق کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے اور مستقل ہیڈ کوچ کا فیصلہ آسٹریلیا کی سیریز کے بعد کیا جائے گا۔پی سی بی کے ذمے دار ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی حکام پی ایس ایل معاملات میں

مصروف رہے حالانکہ کئی ہفتے پہلے ہیڈ کوچ کی پوسٹ کا اشتہار دے دیا گیا تھا تاہم ابھی تک نام شارٹ لسٹ نہیں ہوسکے ہیں اور انٹر ویو ہونا بھی ابھی باقی ہیں۔ذرائع کے مطابق ہوم سیریز میں ثقلین کو ایک اور موقع دیا جائے گا جب کہ باقی ٹیم انتظامیہ وہی ہوگی، ثقلین مشتاق جو واپس انگلینڈ جانا چاہتے تھے اب مزید کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…