اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب اختر نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دیدی

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

رارلپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔ٹوئٹر پر شعیب اختر کی جانب سے ٹک ٹاک لنک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ٹک ٹاک جوائن کرنے کی اطلاع دی گئی۔شعیب اختر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ بلآخر میں آپ کے فیورٹ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ہوں۔سابق کرکٹر نے ٹوئٹ میں اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو

شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے فولو کیے جانے کی درخواست بھی کی۔شعیب اختر نے بتایا کہ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر کرکٹ کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوگا لیکن ذمہ داری کے ساتھ۔شعیب اختر کے تصدیق شدہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ (shoaib.akhtar100) ہے۔شعیب اختر کے محض کچھ گھنٹے قبل بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر انہیں فالو کرنے والوں کی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…