اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقاصد کی کامیابی کیلئے یوٹرن لینا پڑیں تو لینا چاہئیں عثمان ڈار نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام

ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے تو لوگ آئے ہیں مگر لوٹا کوئی نہیں،عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اپنے مقاصد کے حصول کی کامیابی کے لیے یوٹرن لینا پڑیں تو لینا چاہئیں جب کہ عمران خان کا یہ بیان بالکل درست ہے کہ وڑنری لیڈر ہی یوٹرن لیتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…