اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور،کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھادی

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں فینسی نمبر پلیٹ پر روکنے پر کار ڈرائيور وارڈن کو گاڑی کے بونٹ پر گھسیٹتا ہوا فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نسبت روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ایک گاڑی کو نمبر پلیٹ قوانین کی خلاف ورزی پر روکنے کی کوشش کی تاہم ڈرائیور نے گاڑی دوڑا دی۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں

دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک وارڈن فیاض بونٹ پر موجود ہے اور گاڑی کے ساتھ ہی دور تک گھسٹتا ہوا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور وارڈن کو گھسیٹتے ہوئے فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ٹریفک وارڈن فیاض شدید زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…