بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار دو بولرز نے ایک اننگز میں 4،4 وکٹیں حاصل کیں

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 بولرز نے 4،4 وکٹیں حاصل کیں۔لاہور قلندرز کیخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصود اور شاداب خان نے چار، چار وکٹیں لیں۔پاکستان ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں اس سے قبل تین میچز میں ایک ٹیم کے دو بولرز یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔2010 میں لاہور لائنز کے اعزاز چیمہ اور عمران علی نے پشاور پینتھرز کیخلاف چار، چار وکٹیں لیں۔2014 میں ایبٹ آباد کے کامران غلام اور فضل ربی نے ڈی ایم جی کیخلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔2019 میں سدرن پنجاب کے زاہد محمود اور محمد حفیط نے سندھ کیخلاف چار چار وکٹیں لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…