اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ٹوٹے ہوئے دل جڑ بھی جاتے ہیں، ساری باتیں ابھی بتا دیں تو ساری کہانی ہی ختم ہو جائیگی، شہباز شریف

datetime 5  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مدت سے پہلے گھر بھیجنے کے بعد باقی مدت اس کے ساڑھے تین سالوں کا بوجھ اٹھانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر میں نے آپ کو ساری باتیں ابھی بتا دیں تو پھر تو ساری کہانی ہی ختم ہو جائے گی جس پر بھرپور قہقہ بلند ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹوٹے دل جڑ بھی جاتے ہیں۔ جب صحافی نے سوال کیا کہ پی ڈی ایم کا اتحاد تاریخ کا پہلا اتحاد تھا جو حکومت کو گرانے نکلا لیکن خود ہی ٹوٹ گیا قیادت پر بھی غور کریں گے کہ کیا عوامل تھے کہ پیپلز پارٹی جیسی بڑی جماعت کو کو الگ کر دیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ آپ فکر نہ کریں ٹوٹے ہوئے دل مل جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…