لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے سینیٹر چوہدری محمد جعفر، عشرت اشرف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو سابق وزیرِ اعظم پاکستان و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف سے سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال صاحب سینئر مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ عشرت اشرف نے سابق مشیر وزیرِ اعظم پاکستان سے لندن میں اہم ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اِس موقع پر سابق وفاقی وزیر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
نوازشریف سے لندن میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، دو اہم رہنماؤں کی سابق وزیراعظم سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































