ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان ڈور شادیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)میرج ہالز میں ان ڈور شادیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔میرج پالز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیاہے کہ کورونا کو جواز بنا کر ان ڈور شادی پر پابندی ناانصافی ہے ،حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آئوٹ

ڈور 300 افراد کی اجازت ہے،تعلیمی اور تجارتی سر گرمیاں جاری ہیں،ٹرانسپورٹ بھی چل رہی ہے لیکن شادی ہالز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔شادی ہالز میں ان ڈور تقریبات پر پابندی امتیازی سلوک ہے ۔ مطالبہ ہے ان ڈور شادی تقریبات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…