ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یورپی یونین نے کابل میں باضابطہ طور پر سفارتخانہ کھول لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی یونین نے افغانستان میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد کابل میں سفارت خانہ کھولا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹینو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کابل میں یورپی

وفد کی کم سےکم موجودگی کو دوبارہ قائم کرنا شروع کر دیا ہے۔ترجمان ای یو فارن افیئرز کے مطابق کابل میں ہماری موجودگی طالبان حکومت کو تسلیم کرنا نہ سمجھا جائے، کابل میں یورپی وفد انسانی امداد کی فراہمی اور انسانی صورت حال کی نگرانی کے لیے ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے ڈی فیکٹو حکام کو بھی اس حوالے سے واضح طور پر بتا دیا گیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…