لاہور( این این آ)پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکائونٹ DDPROfficial ہیک کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہیکرز نے جمعہ کی صبح آفیشل اکائونٹ کوہیک کیا۔ ترجمان نے سوشل میڈیا صارفین اور فالورز سے گزارش کی ہے کہ آفیشل اکائونٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق اکائونٹ کو بحال کرانے کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی معاونت سے کام کیا جارہا ہے۔
پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































