ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کررہا ہے،امریکی اخبارکا اہم انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی ) چین اپنے انٹرنیٹ کے ایک بڑے حصے کو مغربی ممالک میں دشمنوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے استعمال کررہا ہے تاکہ اپنی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کو ان سے متعلق خفیہ معلومات سے لیس کیا

جاسکے۔امریکی اخبار کی رپورٹس کے مطابق چین کے پاس قومی سطح پر پھیلے ڈیٹا سرویلئنس سروسز کا انتظام ہے جسے پبلک اپینئین اینالیسز سوفٹ ویئرکا نام دیا گیاہے۔ اور اسے گزشتہ دہائی کے دوران تیار کیا گیا ہے۔ اس کا استعمال سیاسی نوعیت کی حساس معلومات سے حکام کو آگاہ رکھنے کیلئے کیا جاتا ہے۔رپورٹ نے 2020 کے 300 چینی سرکاری پروجیکٹس کی دستاویزات کا مطالعہ کیا جس میں مغربی ممالک میں موجود ٹارگٹس کی معلومات بذریعہ ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اکٹھا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا، پولیس، ایجنسیاں فوج اور سائبر سیکورٹی ادارے مزید ایسے سسٹمز خرید رہے ہیں جن سے ڈیٹا جمع کرنے کے طریقہ کار کو مزید موثر بنایا جائے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…