اسلام آباد (آن لائن)امریکی انتظامیہ نے امریکا آنے والوں کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کر کے ویزوں کے جلد اجرا کافیصلہ کیا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی معیشت پر ورک ویزا والوں کے مثبت اثرات تسلیم کرتے ہیں ویزا کے انتظار کے اوقات کو کم کرنیکیلئیپرْعزم ہیں،
قونصلرز 31 دسمبر کے بعد بغیر انٹرویوز ویزے جاری کرسکیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نیانٹرویوز کے بغیر ویزوں کی فہرست جاری کر دی۔ پیشہ ورافراد ?H-1B?? ?اسپیشل ایجوکیشن ویزیٹر ?H-3?? کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کی گئی ہے۔انٹرا کمپنی ٹرانسفر ?L-visas? غیرمعمولی قابلیت ?O-visas? کیلئے انٹرویوز نہیں ہوں گے۔ کھلاڑیوں، ?فنکاروں، ثقافتی سرگرمیوں کیلئے ?P-visas? کیلئیانٹرویوز کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ثقافتی ایکسچینج پروگرامQ-visas? کیلئیانٹرویوز نہیں ہوں گے۔ زرعی کارکنوں کیلئےH-2?? ویزیمیں ?انٹرویوز کی شرائط ختم کی گئی ہے۔طلبہ کیلئے ?M،F-visas? کیلئیانٹرویوز نہیں ہوں گے طلبہ ایکسچینج ویزیٹرJ-visa? کیلئے بھی ?انٹرویوکی شرط سے مستثنیٰ ہوں گے۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا میں عالمی کمیونٹی کے تعاون کو تسلیم کرتے ہیں امریکاکا ویزا ?تجدید کرانے والوں کا بھی انٹریو نہیں ہو گا تمام فیصلیہوم لینڈسیکیورٹی کی رضا مندی سے کیے ?گئے ہیں کوروناکی وجہ سے ویزا پروسیسنگ کی صلاحیت متاثرہوئی تاہم اب ویزا کے انتظار کو کم ?کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔