ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش، مزاحمت پر 7طالبات زخمی ملزمان کی گرفتاری کیلئے قومی شاہراہ پر دھر نا دیدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

خیرپور( آن لائن ) خیر پور میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر 7 طالبات زخمی ہوگئیں۔بس میں سوار طلبہ کے مطابق خیرپور کے نزدیک رانی پور قومی شاہراہ پر 7 سے زائد مسلح

ملزمان نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس کو روکا جس کے بعد ملزمان نے ایک طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر دیگر طالبات نے مزاحمت کی تو مسلح افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہیکہ واقعے میں ملوث مرکزی ملزم صفدر وسان یونیورسٹی کا ہی طالب علم ہے جس نے ساتھیوں کے ہمراہ یونیورسٹی کی بس کوروک کرطالبہ کے اغوا کی کوشش کی جس دوران مزاحمت پر 7 طالبات زخمی ہوئیں۔پولیس کے مطابق زخمی طالبات کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ واقعے کے بعد طلبا اور طالبات نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے رانی پور قومی شاہراہ پر دھرنے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…