ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے نسلہ ٹاور سے بے دخل کی گئی بزرگ خاتون انتقال کر گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)نسلہ ٹاور سے جبری طور پر بے دخل کی گئی خاتون شمیم عثمان انتقال کر گئی،نسلہ ٹاور کے فلیٹ نمبر 104 کی رہاشی خاتونِ شمیم عثمان سپریم کورٹ کا فیصلہ آ نے کے بعد سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔ مرحومہ پی آئی اے کی سابقہ ملازمہ تھی اور مرحومہ نے سخت محنت اور جدوجہد کے بعد اپنی زندگی کی تمام جمع پونجی لگا کر مذکورہ فلیٹ خریدہ تھا۔ مرحومہ کی عمر 65 سال تھی اور مرحومہ نے سپریم کورٹ، کمشنر کراچی، وزیر اعلی سندھ، گورنر سندھ اور تمام ارباب اختیار لوگوں سے اپیل کی تھی کہ ہمارا گھر، ہم سے نا چھینا جائے لیکن مرحومہ کی کوئی شنوائی نہ ہوئی اور عدالتی حکم پر مرحومہ کو نسلہ ٹاور خالی کرنا پڑا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…