بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

​گلگت بلتستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

​گلگت ( این این آئی ) گلگت بلتستان بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے بیس دسمبر سے جنوری کے آ خر تک سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔ چھٹیوں کا دورانیہ 40 دن کا ہو گا۔ یکم فروری کو دوبارہ کھل جائیں گے،گلگت بلتستان بھر میں دسمبر اور جنوری میں کڑاکے کی سردی پڑتی ہے اور درجہ حرارت منفی بیس تک گر جاتا ہے جبکہ سکولوں میں ہیٹنگ

کا کوئی خاص انتظام نہیں ہوتا اس وجہ سے بیماریوں کے شدید خطرات ہوتے ہیں اس لئے ہرسال اس دوران سکول بند کیے جاتے ہیں،سکول کی طرف سے طالب علموں کو چھٹیوں کا کام دیا جاتا ہے اساتذہ نے والدین سے اپیل کی کہ وہ چھٹیوں دوان بچوں کی پڑھائی کا خاص خیال رکھیں ورنہ مارچ میں ہونے والے سالانہ امتحانات میں ان کے بچوں کو مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…