جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا، رمیز راجہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا فائٹ کرنی ہے

،ہم پاکستان کرکٹ کو اوپر لیکر جانا چاہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ بنگلہ دیش کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا، بنگلہ دیش نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ٹیم کو ہرایا تھا۔پی ایس ایل سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کو میگا ایونٹ بنانا چاہتے ہیں، پی ایس ایل 7 میں فین زون بنائینگے، اسٹیڈیم کے باہر بنائے جانیوالے فین زون سے ایک کمنٹریٹر بھی تلاش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ معیاری پچز پاکستان میں بنوائیں، جس کے لیے ایک کمپنی سے بات چیت چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…