جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

ڈھاکہ ٹیسٹ میں پاکستانی بائولر ساجد خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساجد خان ڈھاکا ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 8 وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے ساجد نے پہلی اننگ میں شاندار

بولنگ کرتے ہوئے 42 رنز کے عوض میزبان ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ساجد خان اننگ میں 8 وکٹ لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر ہیں ، ان سے قبل ثقلین مشتاق بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر عبدالقادر نے 1987 ئ میں انگلینڈ کے خلاف 56 رنز دیکر 9 وکٹیں اور یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 8 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔دوسری جانب قومی فاسٹ بولرز میں سرفراز نواز نے 1979 ئ میں آسٹریلیا کے خلاف 86 رنز کے عوض 9 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا، جبکہ عمران خان نے 1982ئ میں سری لنکا اور بھارت کے خلاف اننگ میںآٹھ آٹھ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اس کے علاوہ سکندر بخت بھی بھارت کے خلاف 1979ئ میں ایک اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…