اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اس صورت میں اقامے کی تجدید بھی نہیں ہوگی، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر پاسپورٹ کی معیاد باقی نہیں تو اقامے کی تجدید بھی نہیں ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مملکت کے محکمہ

پاسپورٹ امیگریشن(جوازات) کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے سوال کیا کہ اقامہ کی تجدید کیلیے ایکسپائرپاسپورٹ سے اقامہ تجدید ہوسکتا ہے؟۔جوازات نے وضاحت کی کہ اقامہ کی تجدید کے لیے لازمی ہے کہ نئے پاسپورٹ کی انٹری جوازات کے سسٹم میں کرائی جائے، ایکسپائر پاسپورٹ پر اقامہ کی تجدید نہیں کرائی جاسکتی۔محکمہ نے بتایاکہ سسٹم میں ایکسپائر پاسپورٹ کی صورت میں اقامہ تجدید کی کارروائی از خود رک جائے گی۔واضح رہے کہ اقامہ کی تجدید کیلئے سب سے پہلے مطلوبہ مدت کے حساب سے مقررہ فیس ادا کی جاتی ہے جس کے بعد ابشر یا مقیم پورٹل سے تجدید کی کارروائی مکمل کی جاتی ہے۔اسی طرح فیس ادا کرنے اور تجدید کی کمانڈ دینے پر بھی اقامہ کی تجدید نہ ہونے کی صورت میں جوازات کے خودکار نظام کے ذریعے اس امر کی نشاندہی کردی جاتی ہے۔ سعودی پاسپورٹ کو ری نیو کرانے کے عمل کو نقل معلومات کہا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…