بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

سکاٹ لینڈیارڈ نے بھارتی میڈیا کےایک اور جھو ٹ کی پول کھول دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں سکھ فار جسٹس کے دفتر پر پولیس کے چھاپے کی تردید کر کے بھارتی میڈیا کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کو متنازع بنانے کیلئے گڑھے جانے والے جھوٹ کی پول کھول

دی۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق بھارتی میڈیا نے خالصتان ریفرنڈم کو متنازع بنانے کیلئے جھوٹی خبر نشر کی تھی کہ میٹروپولیٹن پولیس نے انٹیلی جنس ذرائع سے خالصتان ریفرنڈم میں مبینہ فراڈ کی اطلاعات پر لندن میں سکھ فار جسٹس کے دفتر پر چھاپہ مارا تھا۔ بھارت کی سب سے بڑی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل نے یہ جھوٹی خبر دی تھی کہ 15 نومبر کو سکاٹ لینڈیارڈ نے سکھ فار جسٹس کے باتھ روڈ ہائونسلو کے سدا سپر سٹور میں واقع دفتر پر چھاپہ مارکر خالصتان پر ریفرنڈم کی برطانیہ میں چلائی جانے والی مہم اور ریفرنڈم میں ووٹرز کے جعلی ٹرن آئوٹ دکھانے کیلئے استعمال کی جانے والی مشینری اور ڈاکومنٹس ضبط کرلئے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…