جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فجر کے بعد 3بار سورۃ یٰسین تلاوت کرنے کا وہ حیران کن فائدہ کہ آپ بھی اس وظیفے کو چھوڑ نہیں سکیں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف

کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ کاروبارکی بندش کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اچھی نوکری کے حصول کے لئے سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بیرون ملک سفر کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ گمشدہ چیز کی واپسی کے لئے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ313 مرتبہ پڑھیں۔فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے یا چیز گم

ہوئی ہے۔ کم از کم 11 دن، 21 دن زیادہ سے زیادہ 41 دن ۔ اجازت شرط ہے چور معلوم کرنے کا خاص وظیفہ یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن رات کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔ 11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے استخارہ کا خاص عمل یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں

اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن کے اندر ہمارے لئے جو کچھ بہتر ہو گا، وہ بذریعہ خواب معلوم ہو جائے گا۔11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ اگر دشمن جان کا نقصان کرنا چاہے یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ جَبَّاْرُ 2100مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ بغیر درود شریف ۔41دن جاری رکھیں۔ نا جائز

کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔ اجازت لازمی ہے جن، جادو سے حفاظت کے لئے مجرب وظیفہ یَاْ حَاْفِظُ یَاْ حَفِیْظُ کثرت سے پڑھیں۔ خواتین ایام مخصوصہ میں کثرت سے ورد کریں۔ یہ خواتین کے لئے مخصوص ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت شرط ہے سخت مشکل کے لئے خاص وظیفہ اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ1100 مرتبہ وقت مقرر کر کے

اول و آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت ضروری ہے سخت اور لا علاج امراض کا علاج سورۃ فاتحہ زعفران سے لکھ کر آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…