پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ۔۔۔ ہر شہری 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے، بڑا دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا، ہر شہری 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے

بڑھتے ہوئے قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کے اختتام تک ملک کے مجموعی قرضے 16 کھر ب 2 ارب تھے، 2018 میں قرضے 29 کھرب 8 ارب روپے تک پہنچے، 2021 میں پاکستان کے کل قرضے اور واجبات 50 کھرب 5 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے، انہوں نے صرف 3 سال میں 20 کھرب 7 ارب روپے کا قرضہ لیا ہے، اس حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا، پہلے ہر پاکستانی 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا مقروض تھا، اس حکومت کے قرضوں کے بعد ہر شہری 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا ہے، صرف 3 سال میں اس حکومت نے ہر پاکستانی پر 91 ہزار روپے کا اضافی بوجھ ڈالا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…