منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی آیت پڑھنے سے دنیا کی بڑی سے بڑی پریشانی دور ہو جائیںگی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آ پ کو قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت بتائیں گے جس کو پڑھنے سے اور اس کا ورد کر نے سے اللہ پاک کی فوری مدد حاصل کر یں گے اور آپ کی بڑی سے بڑی رپیشانی بھی جلد حل ہو جائے گی یہ تو اپ سب کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ یہی چا ہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف رجو ع کر ے اس کا بندہ اسی کے دس سے سوال کرے اللہ تعالیٰ خود فر ما تا ہے کہ

اسے میرے بندے تو مجھ سے دعا کر میں تیری دعا قبول کر وں گا۔ آج ہم جو قرآنِ پاک کی آیت بتانے جا رہے ہیں اس کی بر کت سے اللہ تعالیٰ بہت جلد اپنے بندے کی مدد فر ما تے ہیں آپ سے گزارش ہے مکمل معلو مات کو جاننے کے لیے ہماری آج کی باتو ں کو غور سے سنیے گا اور ان پر عمل بھی کیجئے گا آج جو آیت ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ حضرت علی ؓ سے بھی منقول ہے جس کے بارے میں فر ما یا گیا کہ سخت ترین مشکل میں بھی پڑھی جائے گی تو ان شاء اللہ اس آیت کو پڑھنے سے آپ کی وہ مشکل ختم ہو جائے گی وہ آیت آپ اچھے سے اور وجہ کے ساتھ اور غور کے ساتھ سن لیں۔ جس کا ترجمہ ہے؟ ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے اس آیت کو پڑھنے سے بندہ کا اللہ پر اعتماد اور یقین اور پختہ اور مضبوط ہو جا تا ہے اور جب بندہ اللہ پر تو کل اور یقین کر لیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے ہیں اس آیت کو روزانہ پانچ سو دفعہ ورد کر نا مشکلات کو دور کر تا ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل درپیش ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑ ھا جائے اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہوں گی پھر چاہے وہ گھر کی ہوں نوکری کی ہوں رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو۔ اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز ادا کرنی ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…