اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

ملک میں مہنگائی کی لہر کم نہ ہوسکی،ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر کم نہ ہوسکی،ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا،رواں ہفتے دالیں،گھی،انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعہ کو ادادہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی

جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سطح میں صفر اعشاریہ 67 فیصد کی معمولی کمی، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں گھی کی قیمتوں میں بھی کمی نہ آ سکی مسلسل اضافہ جاری ہے،ایک ہفتے کے دوران گھی کا اڑھائی کلو ٹن مزید 19 روپے تک مہنگا، اڑھائی کلو گھی کے ٹن کی قیمت 979روپے سے بڑھ کر 988 کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران کیلے فی درجن دو روپے،آلو ایک روپے مہنگے،رواں ہفتے لکڑی کی فی من قیمت میں 8 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 8 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 22 روپے تک کمی دیکھی گئی،رواں ہفتے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 12 روپے تک کمی ہوئی،چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کی کمی ہوئی،رواں ہفتے بریڈ،مٹن،چائے کی پتی سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…