اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر178روپے سے تجاوز کر کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قدر میں70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 174.90روپے سے بڑھ کر175.40روپے اور قیمت فروخت175.05روپے سے بڑھ کر175.60روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.80روپے سے بڑھ کر177.80روپے اور قیمت فروخت177.80روپے سے بڑھ کر178.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید196.50روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت199.50روپے سے بڑھ کر200روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت236.50روپے سے بڑھ کر237روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…