اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر علی زیدی کی چڑیا گھرکا انتظام سنبھالنے کی پیش کش

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری اْمور علی زیدی نے سندھ حکومت کو چڑیا گھر کا انتظام سنبھالنے کی پیش کش کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت نے چڑیا گھر کو تباہ کر دیا ہے کیوں کہ ان کا پورا نظام کرپشن میں ڈوبا ہے۔انہوں نے کہا کہ چڑیا گھر کو جنگلی حیات کے لیے بہترین اور عوامی تفریح گاہ بنائیں گے۔واضح رہے کہ کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر غذا کی کمی کے سبب ہلاک ہو گیا تھا، شیر کے لاغر پن کی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…