اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈاکٹر کی گوبر کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ڈاکٹر منوج متل کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ گاؤماتا کا گوبر کھا رہے ہیں اور پیشاب بھی پیتے ہیں، انہوں نے بھارتیوں کو روزانہ ایک چمچ گائے کا گوبر کھانے کا مشورہ دیا، ان کا کہنا تھا کہ اس کے کھانے سے روح اور جسم پاک ہو جاتاہے، انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ ان کی والدہ نے یہ مشورہ دیاتھا کہ گاؤ ماتا سے ملنے والی ہر چیز ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہے اس سے روح اور جسم کی صفائی ہوتی ہے۔