پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ پولیس کے بیشتر افسران کے چارج چھوڑنے کا امکان، ذرائع کا دعویٰ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)روٹیشن پالیسی کے تحت سینئر افسران کے تبادلوں کے بعد سندھ پولیس کے بیشتر افسران کے چارج چھوڑنے کا امکان بتایا جارہا ہے۔سندھ پولیس میں روٹیشن پالیسی کے تحت سینئر افسران کے تبادلے کے معاملے پر کراچی میں ڈی آئی جی ساوتھ آفس میں سینئر افسران کی ملاقات ہوئی، جس میں ڈی آئی جی ساوتھ جاوید اکبر، ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن شریک تھے۔ذرائع کے

مطابق ڈی آئی جی سی آئی اے نعمان صدیقی، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ نعیم شیخ بھی تھے، افسران نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد فیصلہ کیا۔ذرائع نے کہاکہ افسران کی کل وزیراعلی سندھ سے رسمی ملاقات کے بعد چارج چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے کسی افسر کو چارج چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کی ہدایت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…