جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جائیں گی،آئی سی سی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ امید ہے تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جائیں گی۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے سے صحافی نے یہ سوال پوچھا کہ کیا آئی سی سی کو یقین ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیمیں پاکستان کا سفر کریں گی؟ جس پر اْنہوں نے کہا کہ جی ہاں! بالکل تمام ٹیمیں پاکستان جائیں گی۔گریگ بارکلے نے کہا کہ اگر پاکستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے کے قابل نہ ہوتا تو ہم کبھی اْنہیں یہ

عالمی ایونٹ نہ دیتے پاکستان قابل ہے، اسی وجہ سے ہم نے اْنہیں یہ سْنہرا موقع دیا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پاکستان اس عالمی ایونٹ کے لیے تمام تر حفاظتی اقدام کرے گا۔چیئرمین آئی سی سی نے بھارت کے حوالے سے کہا کہ میں صرف امید کرتا ہوں کہ کرکٹ ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کے لیے ایک طاقت ثابت ہو سکتی ہے، کھیل قوموں کو ایک دوسرے کے ساتھ لانے میں مدد کرنے کے لیے ایک عظیم چیز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…