منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب بھر کے اسکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا۔ہر بچے کا پروفائل بنے گا،کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق 29 نومبر سے نئے طریق کار کے تحت پڑھائی ہو گی یہ اقدامات سرکاری اسکولوں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی کے لیے

کیے جا رہے ہیں۔ کلاس روم میں ہر بچے کا پروفائل بنے گا جب کہ کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔بچوں کو پڑھانے کے لیے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائے گی۔آئندہ سال پرائمری اور مڈل کا امتحان فارمیٹو ایسسمنٹ کے تحت ہی لیا جائے گا۔ماسٹر ٹریننرز اپنے اضلاع میں اساتذہ کو تربیت دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…