اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آنے والے دنوں میں سردہوائیں چلنے کاامکان ہے اورچند روز بعد سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج ہے، محکمہ موسمیات نے دن میں موسم خشک اور رات میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ظاہرکیاہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی

رفتارسے چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں درجہ حرارت 32 سے 33 ڈگری تک رہے گا، دن میں ہوا 20 سے25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں سردہوائیں چلنے کاامکان ہے اورچند روز بعد سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…