اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

چائے کو ذائقے دار بنانے کا آسان طریقہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ایلن ماکی نے چائے کو ذائقہ دار بنانے کی نئی ترکیب شیئر کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈز یونیورسٹی کے پروفیسر نے چائے کو ذائقہ دار بنانے کے حوالے سے نئی تحقیق کی، جس کے نتائج برطانوی جریدے میں شائع کیے گئے ہیں۔پروفیسر ایلن نے دعویٰ کیا کہ چائے کے پانی کو گرم کرنے کے بعد

اس میں اگر پتی سے پہلے دودھ ڈال لیا جائے تو اس سے چائے زیادہ مزیدار اور ذائقے دارہوجاتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ‘اگر آپ ٹی بیگز کی چائے بنا رہے ہیں تو کپ میں ابلتا ہوا پانی ڈالنے سے قبل ٹی بیگ پر بھی دودھ چھڑک لیں، اس سے بھی ذائقے میں بہت زیادہ فرق پڑتا ہے۔پروفیسر ایلن کا کہنا تھا کہ ’ہماری تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گرم پانی میں معدنیات موجود ہوتے ہیں جو ذائقے کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں، کپ میں موجود مرکبات پہلے دودھ شامل کرنے سے جلدی حل ہوجاتے ہیں۔انہوں نے ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والے افراد کو مشورہ دیا کہ وہ چائے کو زیادہ مزیدار بنانے کے لیے یہ طریقہ آزمائیں۔ ایلن کی تحقیق کے مطابق چائے میں پہلے دودھ شامل کرنے سے یہ مرکبات فوری حل ہوجاتے ہیں اور چائے مزیدار بن جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…