پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے استفسار کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس کی آڈیو ٹیپ کی فارنزک ہوئی ہے تو اب انتظار کس چیز کا ہے؟۔ میڈیا سے گفتگو میاں افتخار حسین نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے موجودہ وزیراعظم عمران خان کو صادق و امین کہا تھا۔اے این پی رہنما نے مطالبہ کیا کہ ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کروائے جائیں، پاکستان اب مزید تجربہ گاہ بننے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے صوبائی حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، صوبائی حکومت کو پتا ہی نہیں کہ صوبے میں کیا چل رہا ہے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک بھی آئی ایم ایف کے اشاروں پر چل رہا ہے۔
سابق چیف جسٹس کی آڈیو ٹیپ کی فارنزک ہوئی ہے تو اب انتظار کس چیز کا ہے؟ میاں افتخار حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































