اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں پارٹی گرل نے سابق زندگی ترک کرکے اسلام قبول کرلیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بار میں ڈانس کرنے والی خاتون نے اپنی سابق زندگی کو ترک کرکے اسلام قبول کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے پرسیفون نے اپنی گناہوں

سے بھری زندگی سے مشرف با اسلام ہونے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اگر میں مسلمان نہیں ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ خود کرچکی ہوتی۔نائٹ کلبوں میں رقص کرنے کے دوران ہونے والے لوگوں کے برے رویوں اور اذیتوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے زلت اور تشدد کا سامنا تھا،رات بھر شراب نوشی میں رقص و سرور کی محفلوں میں گزرتی تھی۔پرسیفون نے بتایا کہ اس دنیا سے بریک لینے کے لیے میں نے کال سینٹر میں جاب کی جہاں میری ملاقات حلیمہ نامی مسلمان خاتون سے ہوئی جنھوں نے میری زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔پرسیفون نے مزید بتایا کہ میں نے اسلام قبول کرنے سے قبل حلیمہ کے ساتھ روزہ رکھا۔ یہ ایک بہترین روحانی احساس تھا جس کے بعد میں دین کی جانب کھینچتی چلی گئی اور پھر میں نے حجاب بھی کرنا شروع کردیا اور اب الحمد اللہ مسلمان ہوں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…