برطانیہ میں پارٹی گرل نے سابق زندگی ترک کرکے اسلام قبول کرلیا
لندن(این این آئی)بار میں ڈانس کرنے والی خاتون نے اپنی سابق زندگی کو ترک کرکے اسلام قبول کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے پرسیفون نے اپنی گناہوں سے بھری زندگی سے مشرف با اسلام ہونے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اگر میں مسلمان نہیں ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ خود… Continue 23reading برطانیہ میں پارٹی گرل نے سابق زندگی ترک کرکے اسلام قبول کرلیا