اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں میں ایوننگ میں بی ایس آنرز ڈگریوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ میں داخلے کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

انٹرمیڈیٹ پاس کرنے والے 97 فیصد سے زائد طلباء بی ایس آنرز میں داخلوں کے منتظر ہیں۔ سرکاری کالجوں میں زیادہ طلباء کو داخل کرنے کیلئے بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالجوں میں متعلقہ مضمون میں دستیاب فیکلٹی پیش نظر رکھ کر بی ایس ڈگری میں داخلے ہوں گے۔ سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ڈگریوں میں داخلوں کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…