پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سری نگر (این این آئی)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے بھارت سے آزادی کے نعرے گونج اٹھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی ایک مسجد کے لائوڈ اسپیکرز سے کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں۔مسجد

سے لگنے والے نعروں میں کہا جا رہا ہے ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی۔خیال رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم عروج پر ہیں، گزشتہ روز بھی ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا تھا جبکہ چند روز قبل بھی قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں چارکشمیری ڈاکٹرز کو شہید کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…