اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدات 830 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جولائی تا اکتوبر کے دوران IT برآمدات 39 فیصد اضافے کے ساتھ 830 ملین ڈالرز تک پہنچ گیئں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران اس مدت میں آئی ٹی برآمدات 596ملین ڈالرز تھیں۔ صرف اکتوبر کے مہینے میں آئی ٹی ایکسپورٹس195ملین ڈالرز رہیں جو کہ پچھلے سال اکتوبر 29فیصد زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…