پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کے خلاف صرف ایک رن بنانے کے باوجود بابراعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔27 سالہ بابراعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بابراعظم نے 68 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 47 کی اوسط سے 2515 رنز بنائے ہیں جن میں ایک سنچری اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے دوسرے نمبر پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ رنز محمد حفیظ نے بنا رکھے ہیں۔انہوں نے 119 میچوں میں 26 کی اوسط 2514 رنز بنا رکھے ہیں جن میں 14 نصد سنچریاں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…