پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کے آلے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) مارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کا آلہ بھی مہنگا ہوگیا۔مینول بلڈ پریشر ماپنے کا آلہ 1300 سے بڑھ کر 1600 روپے اورڈیجٹل بی پی آپریٹس کی قیمت 2900 روپے سے بڑھا کر 3600 روپے ہوگئی۔میڈیکل سٹورز پر بی پی چیک کرنے کی فیس بھی 100 روپے وصول کی

جانے لگی،میڈیکل آلات مزید مہنگے ہونے سے شہری پریشان ہوگئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض جائیں تو کہاں جائیں،اب تو بلڈ پریشر کی ادویات بھی خاصی مہنگی کردی گئی ہیں۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسسز اور ڈالر کا ریٹ بڑھانے سے میڈیکل کا سامان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھنے سے شہریوں میں بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہے،حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ساتھ مہنگائی پر قابو پائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں عام شہری بھی سوکھ کا سانس لے سکیں ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…