ملتان (این این آئی) پولیس نے نجی کالج کی طالبات کو بلیک میل کرکے زیادتی کرنیوالا ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ملتان پولیس کے مطابق تھانہ گلگشت کے علاقہ میں ایک نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنیوالے ملزم سلمان الوحید کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ملزم نے کئی طالبات کو انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانے کے بہانے اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم طالبات کو بلیک میل کر کے رقم کا تقاضا بھی کرتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان کے نجی کالج میں طالبات سے زیادتی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































