لاہور (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔اعلامیہ میں بتایا گیا کہ رقم سے غریب اور نادار افراد کی معاونت کے لئے فراہم کی جائے گی، رقم کورونا کے دوران بے روزگاروں کے لیے مختص ہوگی جبکہ یہ رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔
امریکہ پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بینک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































