اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے قانون سازی سے متعلق کہا ہے کہ حکومت کامیاب نہیں ہوئی بلکہ بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت غیر آئینی قانون سازی کی ذمے دار ٹھہری ہے، یہ حکومت کی ذمے داری نہیں۔انہوں نے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، ای وی ایم کے ذریعے الیکشن نہیں ہو سکتا۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ ایک ہفتے پہلے حکومت کے پاس اکثریت نہیں تھی، حکومت کے اپنے لوگ انہیں ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے۔
قانون سازی ،حکومت کامیاب نہیں ہوئی ،بری طرح ناکام ہوئی ہے، رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































