ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ(این این آئی) پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر بروز جمعے کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا ۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا جن میں بابر اعظم (کپتان)،شاداب خان (نائب کپتان)،خوشدل شاہ،فخر زمان،حیدر علی،حارث رؤف،حسن علی،محمد نواز،محمد رضوان (وکٹ کیپر)،محمد وسیم جونیئر،شاہین شاہ آفریدی او ر شعیب ملک شامل ہیں۔سیریز کا دوسرا اور تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بھی بالترتیب 20 اور 22 نومبر کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…