پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں؟ نیب نے شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا، نیب کو مطلوب ملزم دو سال سے مفرور تھا، علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ذرائع کے

مطابق نیب نے ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے،ٹی ٹی اسکینڈل میں نیب لاہور کو مطلوب ملزم علی احمد خان دو سال سے مفرور تھا، ملزم علی احمد کو اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ علی احمد پرٹی ٹی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔علی احمد خان ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ ملزم کو راہداری ریمانڈ کیلئے آج (بدھ کو ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو تفتیش کیلئے نیب لاہور میں منتقل کردیا جائے گا۔ گرفتاری کے وقت ایم پی اے ملک احمد خان بھی ملزم کے ساتھ تھے، ملک احمد خان ملزم کے ساتھ گاڑی میں جاکر بیٹھ گئے تھے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…