جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ ایک اقامہ پر وزیراعظم کو نااہل کرسکتی ہے وہ اپنے ہی جج سے کیوں نہیں پوچھ سکتے،شاہد خاقان عباسی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ ایک اقامہ پر وزیراعظم کو نااہل کرسکتی ہے وہ اپنے ہی جج سے کیوں نہیں پوچھ سکتے،چیئرمین نیب نے پانچ سو چالیس ارب روپے ریکوری کا دعویٰ کیا مگر سرکاری خزانے نے ایک اعشاریہ چار ارب جمع کرایا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اسی کٹہرے میں کھڑے ہونگے جہاں آج ہم ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ تین سال گزرنے کے

باوجود مجھے میرا جرم نہیں بتایا گیا۔انہوںنے کہاکہ ہم نے برداشت کرلیا چیئرمین میں اتنی ہمت نہیں۔ قومی احتساب بیورو کے رقم کی ریکوری کے حوالے سے اعداد و شمار میں تضاد ہے۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ رانا شمیم نے جیسا بیان حلفی دیا ایسا ہی بیان حلفی ثاقب نثار بھی جمع کرائیں ، اعلیٰ عدلیہ نوٹس لیں ۔شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ جس جج نے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف فیصلہ دیا اسکا بیان ریکارڈ پر ہے،جج صاحب فوت ہوگئے مگر فیصلہ برقرار ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…