اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک  میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کوروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرگھٹ گئی جس کے بعد ڈالر کے بعد انٹر بینک میں ڈالر175روپے سے کم ہو کر174روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر176روپے

سے کم ہو کر175روپے کا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.20روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 175روپے سے کم ہو کر173.90روپے اور قیمت فروخت175.20روپے سے کم ہو کر174روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں90پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.20روپے سے کم ہو کر175.30روپے اور قیمت فروخت176.70روپے سے کم ہو کر175.80روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 2روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 199.50روپے سے کم ہو کر197.50روپے اور قیمت فروخت 201.50روپے سے کم ہو کر199.50روپے پر آ گئی اسی طرح 1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 233.50روپے سے کم ہو کر234روپے اور قیمت فروخت237.50روپے سے کم ہو کر236.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…