اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی ٗ جاتی امراء کی رہائشگاہ پر نوٹس آویزاں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)محکمہ بورڈآف ریو نیو نے سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جائیدادکی نیلامی سے متعلق جاتی امراء کی رہائش گاہ پر نوٹس آویزاں کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی پراپرٹی فروخت کرنے کے لیے محکمہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قانونی کارروائی شروع

کر دی گئی ہے ۔جاتی امراء میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام کی جائے گی۔محکمہ بورڈ آف ریونیو نے نیب لاہور اور نیب راولپنڈی کے افسران سے بھی نیلامی کے عمل میں شامل ہونے کی درخواست کردی۔نیلامی بروز جمعہ کوہوگی جس میں ہر کوئی شرکت کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…