ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دھماکہ خیز خبر سے نوازشریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بےنقاب ہوگئی ٗ شہباز شریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بے نقاب ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ سچائی منکشف کرنے کا اللہ تعالی کا اپنا طریقہ ہے۔اس سچائی کا ظاہر ہونا عوام کی عدالت میں نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی کا ایک اور ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…