پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

دھواں دھار اننگز، معروف بھارتی اداکار بھی رضوان کی تعریف کرنے پر مجبور

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی اوپنر محمد رضوان 52 گیندوں پر 67 رنز کی دھواں دھار اننگز نے بھارتی اداکار کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔بھارتی ڈراموں کے اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے مقبول امید وار علی گونی نے محمد رضوان کی تعریف میں اپنی سٹوری پوسٹ کی۔علی گونی نے سیمی فائنل کی ایک جھلک انسٹاگرام اسٹوری پر

پوسٹ کی جس میں آسٹریلوی بولر ہیزل وڈ کی گیند پر رضوان کھیلنے کو تیار کھڑے ہیں۔اداکار نے قومی کرکٹر کو سراہتے ہوئے لکھا کہ کیا کھلاڑی ہے یہ۔ ساتھ ہی اداکار نے تالیوں والے ایموجیز بھی بنائے۔علی گونی کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جسے پاکستانی صارفین شیئر کررہے ہیں اور بھارتی اداکار کے کھلے دِل سے تعریف پر داد دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…