جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 10ہزار روپے سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن

کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا10ہزار500روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ27ہزار800روپے سے گھٹ کر1لاکھ17ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح9ہزار2روپے کی کمی سے دس گرا م سونے ی قیمت1لاکھ9ہزار568روپے سے گھٹ کر1لاکھ566روپے پر آ گئی جبکہ زیر تبصرہ مدت کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونا19ڈالر سستا ہو ا جس سے فی اونس سونا1802ڈالر سے کم ہوکر1783ڈالر ہو گیا۔صرافہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر سستا ہو ا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1300روپے اور دس گرام سونا1114روپے سستا ہو گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…